News Details

28/12/2018

حویلیاں میں معصوم بچی سے زیادتی و قتل کے واقعے کی تیز رفتار انکوائری یقینی بنائی جارہی ہے، ترجما ن صوبائی حکومت اجمل وزیر

* حویلیاں میں معصوم بچی سے زیادتی و قتل کے واقعے کی تیز رفتار انکوائری یقینی بنائی جارہی ہے، ترجما ن صوبائی حکومت اجمل وزیر * درندگی کے اس واقعے کی مانیٹرنگ کے حوالے سے وزیراعلیٰ کی ہدایت پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے ،اجمل وزیر * میں خود آئی جی پی، ضلعی انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہوں اور پورے واقعے کی جزیات کو مانیٹر کر رہا ہوں ،ترجمان * درندگی کے اس واقعے کے مجرموں کو عبرتناک سزاد دی جائے گی، اجمل وزیر * درندوں کو قانون کی گرفت میں لائیں گے ، فوری اور نظر آنے والے انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گے ، اجمل وزیر