News Details

05/05/2019

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت رمضان پیکج کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت رمضان پیکج کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس پشاور: ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف محض اعلانات تک محدود نہیں ہونی چاہیے، محمود خان پشاور: حکومت کا فرض ہے کہ اس مبارک مہینے میں عوام کو ریلیف فراہم کرے، محمود خان پشاور: ضلعی انتظامیہ سمیت تمام صوبائی ایم پی اے اور وزراء روزانہ بازاروں کے دورے کریں گے،محمود خان پشاور: عوام سے بھی اپیل ہے کہ ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کی نشاندہی کرکے حکومت کا ساتھ دیں، محمود خان پشاور: وزیر اعلیٰ کی ہدایات پر صوبہ بھر میں اب تک 107 سستے بازار قائم کیے جا چکے ہیں، بریفننگ پشاور: پشاور میں 15، مردان میں 13، ملاکنڈ میں 27 جبکہ ہزارہ میں 11 بازار قائم کیے جا چکے ہیں، بریفننگ پشاور: ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کے خلاف گزشتہ ایک ہفتے سے کریک ڈاؤن جاری ہے، بریفننگ پشاور: کریک ڈاؤن کے نتیجے میں 113 گودام سیل کیے جاچکے، بریفننگ پشاور: 26 گوداموں کے مالکان کو وارننگ دی جا چکی ہے، بریفننگ پشاور: گزشتہ ہفتے میں منافع خوروں پر کل 152000 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جا چکا ہے، بریفننگ پشاور: ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف شکایات آن لائن اور فون کے ذریعے درج کی جا سکتی ہیں، بریفننگ پشاور: ضلعی انتظامیہ قیمتوں کا تعین صبح سویرے منڈیوں میں بولی لگنے کے بعد کرے گی، بریفننگ پشاور: سستے بازاروں میں اشیائے خوردونوش مارکیٹ کے مقابلے میں سستے داموں پر فراہم کی جائیگی، پشاور: پشاور میں کھجور50 روپے، گھی 20روپے، چینی پانچ روپے فی کلو سستی فراہم کی جائیگی، بریفننگ پشاور: سیب 30 روپے، چاول 10 روپے، اور بیسن 20 روپے فی کلو سستے فروخت ہونگے،بریفننگ پشاور: سب ڈویژنل سطح پر مخیر حضرات کی مدد سے افطار دسترخوان بھی لگائے جائیں گے، بریفننگ پشاور: ڈی آئی خان میں فلورملز کے مالکان سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد 20 کلو آٹے کی قیمت 700 روپے ہوگئی، بریفننگ پشاور: پشاور میں بھی فلور مالکان آٹے کی قیمت میں کمی کرنے پر راضی، بریفننگ پشاور: پشاور میں پولٹری اور قصائی ایسوسی ایشن 5 اور 8 فیصد ریٹ میں کمی کرنے پر رضامند، بریفننگ