News Details

21/01/2019

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے مدین کے علاقے چم گھڑی کے مقام پر اسسٹنٹ کمشنر بحرین کی موٹر کار دریائے سوات میں گرنے کے واقعے میں اسسٹنٹ کمشنر بحرین عابد خان کی وفات پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے مدین کے علاقے چم گھڑی کے مقام پر اسسٹنٹ کمشنر بحرین کی موٹر کار دریائے سوات میں گرنے کے واقعے میں اسسٹنٹ کمشنر بحرین عابد خان کی وفات پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے جبکہ اس واقعے میں زخمی ہونے والوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔یہاں سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دُعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم عابد خان کو جواررحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عط