News Details

23/01/2019

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے خیبر پختو خوا کے سینئر صحافی حافظ ثناء اللہ کو سی پی این ای کی طرف سے نصف صدی کی صحافتی خدمات پر لائف اچیومنٹ ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی ہے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے خیبر پختو خوا کے سینئر صحافی حافظ ثناء اللہ کو سی پی این ای کی طرف سے نصف صدی کی صحافتی خدمات پر لائف اچیومنٹ ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی ہے۔وزیراعلیٰ نے حافظ ثناللہ کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ حافظ ثناء اللہ نے ہمیشہ مثبت صحافت کو فروغ دیا ہے۔صوبائی حکومت حافظ ثناء اللہ کی نصف صدی پر محیط گراں قدر صحافتی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔