News Details

07/06/2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے عیدالاضحیٰ کی نماز اپنے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے عیدالاضحیٰ کی نماز اپنے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کی۔اس موقع پر ملک کی سلامتی اور خوشحالی، قومی یکجہتی، امت مسلمہ کے اتحاد اور شہداءکے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔نماز عید کی ادائیگی کے بعد وزیر اعلیٰ نمازیوں سے عید ملے اور ان سے عید کی مبارکباد وصول کی۔ َِ<><><><><>