News Details

24/03/2019

قبائلی نوجوانوں کی خواہش پر باجوڑ میں 3 جی سروس چلانے کا کام مکمل

قبائلی عوام سے وزیراعظم کے محبت کا نتیجہ قبائلی نوجوانوں کی خواہش پر باجوڑ میں 3 جی سروس چلانے کا کام مکمل کل سے باضابطہ شروع کردیا جائے گا وزیراعلیٰ پختونخوا محمود خان کا ویڈیو پیغام میں اعلان باجوڑ جلسے میں وزیراعظم سے 3 جی نیٹ ورک کی درخواست کی گئی، محمود خان وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں نیٹ ورک کے اجراء کی تیاریاں مکمل کرلیں، محمود خان کل سے باجوڑ میں 3 جی سروس مہیا کردی جائے گی، محمود خان قبائلی عوام کے دیگر مطالبات بھی تیزی سے پورے کریں گے، محمود خان بجلی کی رسد یقینی بنانے کیلئے گرڈ سٹیشن کی تعمیر بھی جلد مکمل کریں گے، محمود خان نقل و حمل کو تیز بنانے کیلئے ایکسپریس وے تک رسائی کیلئے سرنگ کی تعمیر کا بھی جلد آغاز کیا جارہا ہے، محمود خان قبائلی نوجوانوں کو 3 جی سروس مبارک ہو، محمود خان