News Details

28/04/2022

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں 60 دن کی خصوصی کمی کی منظوری دے دی ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں 60 دن کی خصوصی کمی کی منظوری دے دی ہے۔محکمہ داخلہ نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیاہے جس کے مطابق سزاو ¿ں میں خصوصی کمی کا اطلاق 29 اپریل 2022 سے ہوگا۔ تاہم واضح رہے کہ سزاو ¿ں میں مذکورہ کمی کا اطلاق دہشت گردی کے مجرمان اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا۔