News Details

25/01/2024

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس(ر) سید ارشد حسین شاہ نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے کارڈیالوجی بلاک میں واقع کیتھ لیب میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس(ر) سید ارشد حسین شاہ نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے کارڈیالوجی بلاک میں واقع کیتھ لیب میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مشیر صحت اور محکمہ صحت کے حکام کو متاثرہ جگہ کا معائنہ کرنے اور واقعے کی تحقیقات کروا کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ ہسپتالوں میں ایسے واقعات کی روک تھام یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کئے جائیں۔ <><><><><>