News Details

17/03/2024

عارف اللہ گریڈ 17 کے آفیسر کو وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا پرسنل سٹاف آفیسر ٹو تعینات کردیا گیا

گریڈ 17 کے آفیسر عارف اللہ کو وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا پرسنل سٹاف آفیسر ٹو تعینات کردیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ عارف اللہ اسے قبل صوبائی وزیر زراعت، وزیربلدیات اور وزیر مال کے پرائیویٹ سیکریٹری کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔